ڈالر کا زور، روپیہ کمزور، امریکی کرنسی کی قدر میں مزید اضافہ

کراچی: ڈالر کا زور، روپیہ کمزور، امریکی کرنسی کی قدر میں مزید ایک روپیہ 56 پیسے اضافہ ہو گیا۔
ملکی تبادلہ ماکیٹ میں گزشتہ چند روز سے روپے کی قدر میں استحکام دیکھا جارہا تھا اور ڈالرکی قدر میں کمی آرہی تھی، تاہم انٹربینک میں آج پھر ڈالرکی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔
انٹر بینک میں مزید ایک روپے 56 پیسے اضافے کے بعد امریکی ڈالر 207 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں