جو بائیڈن کی غیر قانونی پیسے سے متعلق پالیسی کا خیر مقدم کرتا ہوں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو بائیڈن کی غیر قانونی پیسے سے متعلق پالیسی کا خیر مقدم کرتا ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ترقی پذیر ممالک میں غربت کی وجہ ان کے کرپٹ اشرافیہ ہیں، کرپٹ اشرافیہ لوٹی دولت آف شور ٹیکس ہیونز میں منتقل کرتے ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں