امریکہ: سکول میں فائرنگ سے 3 طلبا ہلاک، 6 زخمی ہو گئے

واشنگٹن: امریکی ریاست مشی گن میں واقع سکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 طلبا ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔
پولیس نے موقع پر پہنچ کر 15سالہ ملزم کو گرفتار کرلیا، مشی گن حکام کے مطابق زخمیوں میں ایک ٹیچر بھی شامل ہے، فائرنگ آکلینڈ کاؤنئی کے آکسفورڈ ہائی سکول میں ہوئی۔ زخمیوں کو ایمبولنس اور ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

ایک طالب علم کےمطابق سکول میں کچھ دنوں سے فائرنگ کی ٹریننگ بھی دی جارہی تھی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں