لاہور: پاکستانی نژاد امریکی میوزک کمپوزر آصف اسود کا گانا گلوبل چارٹ پر ٹاپ لسٹ میں شامل ہوگیا۔ امریکی گلوکار کینی ویسٹ کی البم میں شامل گانا “آف دی گرڈ” کو اسود آصف نے لکھا، کمپوزر کیا اور پروڈیوس بھی کیا ہے۔گلوبل میوزک چارٹ میں پاکستانی نژاد موسیقار کی انٹری، اسود آصف کا کمپوز کیا ہوا گانا میوزک کی گلوبل چارٹ پر ٹرینڈ کرنے لگا۔ آف دی گرڈ نامی گانے کے موسیقار، لکھاری اور پروڈیوسرپاکستانی نژاد اسود آصف ہیں جو موسیقی کی دنیا میں Ayoaa کے نام سے مشہور ہیں۔ یہ گانا امریکی گلوکار، کینی ویسٹ کی البم میں شامل ہے۔اسود آصف گلوبل میوزک چارٹ پر اس مقام تک پہنچنے والے پہلے پاکستانی نژاد اور جنوبی اشیائی موسیقار بن گئے ہیں۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
اس ہفتی کی شخصیت
تازہ ترین
- ترکیہ : نومنتخب صدررجب طیب اردگان آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے
- کشمیر کے معاملے پر مذاکرات کی ضرورت ہے: راہول گاندھی
- سلامتی کونسل کی سوڈان میں امدادکی لوٹ مار اور شہریوں کو نشانہ بنانے کی مذمت
- پی آئی اے کا ملائیشیا میں روکا گیا طیارہ وطن واپسی کیلئے تیار
- زرداری پر قتل کی سازش کا الزام، شیخ رشید کیخلاف فردجرم کی کارروائی ایک بار پھرمؤخر