بیلجئم میں لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج، جھڑپوں میں متعدد شہری زخمی، کئی گرفتار

برسلز: بیلجئم میں لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس نے مظاہرین پر ہلہ بول دیا، جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی جبکہ کئی افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔
دارالحکومت برسلز میں سیکڑوں افراد نے لاک ڈاؤن کے قواعد و ضوابط کے خلاف پارک میں مظاہرہ کیا۔ پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے شیل پھینکے اور پانی کی توپ کا استعمال کیا۔ مظاہرین کا کہنا تھا وہ یہاں اپنی آزادی کے تحفظ کے لیے آئے ہیں۔
بیلجئم کی ایک کروڑ 14 لاکھ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں