افغان دارالحکومت میں بارودی سرنگ کے تین دھماکے، 5 افرا جاں بحق، 2 زخمی

کابل: افغان دارالحکومت میں بارودی سرنگ کے تین دھماکوں میں 5 افرا جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے۔

افغان سیاسی لیڈر اور صدر کے مشیر محمد محقق کی گاڑی بھی ایک دھماکے کی زد میں آئی تاہم وہ گاڑی میں موجود نہ ہونے کے باعث بچ گئے، حادثے میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے۔

افغان سیکیورٹی فورسز نے سرچ آپریشن شروع کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں