کیلیفورنیا:امریکی اداکار اینگس کلاؤڈ 25 سال کی عمر میں چل بسے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکار کی موت امریکا کی ریاست کیلیفورنیا میں واقع ان کے گھر پر ہوئی، اہلخانہ کی جانب سے بھی اینگس کلاؤڈ کی موت کی تصدیق کردی گئی ہے تاہم موت کی وجہ کے بارے میں نہیں بتایا گیا۔رپورٹس کے مطابق اہلخانہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ اینگس کلاؤڈ نے کچھ ہفتے پہلے اپنے والد کی آخری رسومات ادا کی تھیں جس کے بعد سے اس کی دماغی صحت خراب تھی۔میڈیا کے مطابق اداکار نے 2 فلموں اور کئی میوزک ویڈیوز میں کام کیا البتہ ان کو ایک ڈرامہ سیریز میں کام کرنے کی وجہ سے شہرت حاصل ہوئی تھی۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
اس ہفتی کی شخصیت
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری