نیوزی لینڈ کو فائنل میں شکست،آسٹریلیا ٹی 20کا نیا ورلڈ چیمپئن بن گیا

لاہور:آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کوفائنل میں 8وکٹوں سے شکست دیکر ٹی 20کی نئی ورلڈ چیمپئن بن گئی ہے۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں میگا ایونٹ کا فائنل آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے ٹیموں کے مابین کھیلا گیا جس میں مزید پڑھیں

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ پہلے سیمی فائنل میں آج ٹکرائیں گے

ابو ظہبی: ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں آج نیوزی لینڈ اور انگلینڈ آخری معرکے میں رسائی کی جنگ لڑیں گے۔ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کی پہلی فائنلسٹ ٹیم کون، ابوظہبی میں کیوی اور انگلش ٹیمیں رات مزید پڑھیں

آسٹریلین ٹیم 24 برس بعد پاکستان کا دورہ کرے گی، شیڈول جاری

لاہور: آسٹریلین کرکٹ ٹیم آئندہ سال مارچ میں پاکستان کا دورہ کرے گی جس کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلین ٹیم 24سال بعد پاکستان کے دورے پر آئے گی، مہمان ٹیم کے دورے کا شیڈول جاری مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈ کپ: افغانستان کا آج نمیبیا، نیوزی لینڈ کا بھارت سے ٹاکرا

لاہور: ٹی 20 ورلڈ کپ کے سپر 12 راؤنڈ میں آج دو سپر میچ کھیلے جائیں گے، افغانستان اور نمیبیا کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جبکہ اعصاب شکن مقابلہ بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہو گا۔ ابوظہبی کے میدان مزید پڑھیں

ٹی 20 ورلڈکپ: آصف کی فتح گر اننگز، پاکستان کی افغانستان کو 5وکٹوں سے مات

لاہور:ٹی 20ورلڈ کپ میں سنسنی خیز میچ میں آصف علی کی فتح گر اننگز کے باعث ناقابل شکست پاکستان نے افغانستان کو 5وکٹوں سے مات دیدی، آصف علی میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستانی مزید پڑھیں

رضوان کا بڑا اعزاز،ٹی20کرکٹ میں کیچز کی سنچری کا سنگ میل عبور کرلیا

لاہور:قومی ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے ٹی20کرکٹ میں کیچز کی سنچری مکمل کرنے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے مابین کرکٹ کی دنیا کے بڑے مقابلے میں وکٹ کیپر محمد مزید پڑھیں

پاکستان کی جیت،رمیز راجہ سمیت سابق و موجودہ کرکٹرز کی قومی ٹیم کو مبارکباد

لاہور:بھارت کے خلاف تاریخی فتح حاصل کرنے پر چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ سمیت سابق و موجودہ کرکٹرز نے قومی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں

ٹی20ورلڈ کپ میں تاریخ رقم:شاہینوں نے سورماؤں کا غرور خاک میں ملادیا

لاہور:ٹی 20ورلڈ کپ میں تاریخ رقم ہوگئی اور شاہینوں نے بھارتی سورماؤں کا غرور خاک میں ملاتے ہوئے پہلی مرتبہ انڈیا کے خلاف میگا ایونٹ میں152رنز کا ہدف حاصل کرتے ہوئے10وکٹوں سے فتح سمیٹ لی ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم مزید پڑھیں