فخر زمان سنچری بنا کر خوش، پریکٹس میچ کارآمد قرار

لاہور: قذافی سٹیڈیم میں انٹرا سکواڈ پریکٹس ون ڈے میچ کے دوران سنچری بنانے والے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان پر جوش ہیں کہ انہیں تھری فیگر اننگز کھیل کر بہت اچھا لگا کیونکہ وہ اچھے باؤلرز کیخلاف کوئی ون ڈے مزید پڑھیں

گرین شرٹس کا جنوبی افریقی ٹور سفری پابندیوں سے مستثنی

لاہور: گرین شرٹس کا رواں ماہ دورہ جنوبی افریقہ سفری پابندیوں سے مستثنی ہوگا۔ سول ایوی ایشن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ میزبان ملک سمیت بارہ افریقی ممالک کو سی درجہ بندی میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ مزید پڑھیں

مالم جبہ میں سنو سائیکلنگ مقابلے، ماہر کھلاڑیوں نے برف پوش پہاڑوں پر خوب جوہر دکھائے

سوات:مالم جبہ میں پہلی دفعہ سنو سائیکلنگ کے مقابلے منعقد ہوئے، پتھریلے اور برف پوش پہاڑوں پر سائیکلنگ کے ماہر کھلاڑیوں نے خوب جوہر دکھائے۔ سوات کے سیاحتی مقام مالم جبہ میں پہلی دفعہ سنو سائیکلنگ ریس کے مقابلے منعقد مزید پڑھیں

کراچی کنگز کے آل راونڈر ڈین کرسٹین کا پی ایس ایل سے دستبرداری کا فیصلہ

کراچی: کورونا کیسز کے سبب کراچی کنگز کے آل راونڈر ڈین کرسٹین نے پی ایس ایل سے دستبرداری کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان سپر لیگ میں کورونا کے بڑھتے کیسز، آسٹریلوی کھلاڑی ڈین کرسٹین 12بجے دبئی روانہ ہوجائیں گے۔ انہوں مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6، روایتی حریف لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی

کراچی: پی ایس ایل میں آج ایک میچ کھیلا جائےگا، روایتی حریف لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کرکٹ کا میلہ عروج پر ہے، پی ایس ایل 6 کا گیارہواں میچ، نمبر مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6: پشاور زلمی کی ایونٹ میں پہلی فتح، ملتان سلطانز کیخلاف سرخرو

لاہور: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021ء کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے ملتان سلطانز کی طرف سے ملنے والا رنز کا پہاڑ سر کر لیا،فاتح ٹیم کے ٹام کڈمور کی نصف سنچری نے فتح میں اہم کردار مزید پڑھیں

دوسرا ٹی ٹونٹی: جنوبی افریقا نے پاکستان کو 6وکٹوں سے ہرا دیا

لاہور: پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں پروٹیز نے گرین شرٹس کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی ہے۔ فیصلہ کن میچ اتوار کو ہو مزید پڑھیں

دوسرا ٹی 20: پاکستان اور جنوبی افریقہ آج آمنے سامنے ہوں گے

لاہور: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل آج لاہور میں کھیلا جائے گا، تین میچز کی سیریز میں قومی ٹیم کو ایک، صفر کی برتری حاصل ہے۔ پہلے میچ میں رضوان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے مزید پڑھیں