مصباح الحق اور وقار یونس کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں: وسیم خان

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ مستعفی ہونے والے مصباح الحق کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، 24 ماہ میں انہوں نے اپنی تمام تر توانائیاں پاکستان کرکٹ کے لیے مزید پڑھیں

’پاکستان زندہ باد‘: حسن علی نے یوم دفاع پر فوجی جوانوں کیساتھ تصویر شیئر کر دی

لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حسن علی نے یوم دفاع کے موقع پر پاک فوج کے جوانوں کے ساتھ تصویر شیئر کی گئی ہے۔حسن علی نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر پاک فوج کے جوانوں کے مزید پڑھیں

مصباح الحق اور وقار ونس کوچنگ کے عہدوں سے دستبردار ہو گئے

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے ‏ہیڈ کوچ مصباح الحق اور باولنگ کوچ وقار یونس اپنے عہدوں سے دستبردار ہو گئے۔ بتایا گیا ہے کہ ثقلین مشتاق اورعبدالرزاق عبوری کوچزکی ذمہ داری نبھائیں گے۔ اس حوالے سے مصباح الحق کا کہنا مزید پڑھیں

انضمام الحق ٹی ٹونٹی ورلڈکپ سکواڈ میں آصف علی، شان مسعود کو شامل کرنے کے خواہشمند

لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے لیے آصف علی اور شان مسعود کو شامل کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے انضمام مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کے ساتھ کرکٹ مقابلے کیلئے اپوزیشن کی کرکٹ ٹیم کا اعلان

لاہور: پنجاب میں حکومت اوراپوزیشن کے درمیان کرکٹ مقابلے کے لئے اپوزیشن نے اپنی کرکٹ ٹیم کااعلان کردیا، حکومتی ٹیم کے کپتان ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان جبکہ اپوزیشن کرکٹ ٹیم کے کپتان علی حیدر گیلانی ہوں گے۔پنجاب میں مزید پڑھیں

کوئٹہ میں کراٹے چیمپین شپ کا انعقاد، 200 سے زائد کھلاڑیوں کی شرکت

کوئٹہ : کوئٹہ میں پی سی بی کی جانب سے کھلاڑیوں کی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لئے کراٹے چیمپین شپ کا انعقاد کرایا گیا جس میں مالی مشکلات کے سبب کوئٹہ کے علاوہ بلوچستان کے دیگر اضلاع کے کھلاڑی شرکت مزید پڑھیں

افغانستان کیساتھ کرکٹ سیریز پاکستان میں کرانے کا اعلان

لاہور: پاکستان اور افغانستان کے درمیان ہونے والی سیریز سری لنکا کی بجائے قومی میدانوں میں کھیلی جائے گی۔ترجمان افغان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ افغانستان کی میزبان میں ہونے والی سیریز سری لنکا کی بجائے اب پاکستان میں مزید پڑھیں