کینیڈا: گھر میں آتشزدگی، پاکستانی خاندان کے 7 افراد جھلس کر جاں بحق

ٹورنٹو: کینیڈا کے شہر کیلگری کے نواح میں گھر میں آتشزدگی کے باعث پاکستان سے تعلق رکھنے والے ایک ہی خاندان کے سات افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ کینیڈا کے شہر کیلیگری میں صبح سویرے گھر میں لگنے والی مزید پڑھیں

بپن راوت کی سیاسی تقرری ہندوستانی فوج کے پول کھولنے لگی

نئی دلی: بپن راوت کی سیاسی تقرری ہندوستانی فوج کے پول کھولنے لگی۔ پلوامہ اور دوکلم میں ہزیمت کے بعد بھارتی دفاعی اُمور سنبھالنے والے آپس میں ہی لڑ پڑے۔ بھارتی افواج کی جھوٹی شان و شوکت کے پرخچے دُنیا مزید پڑھیں

بھارت مقبوضہ کشمیر میں بچوں کیخلاف پیلٹ گن کا استعمال فوری روکے، اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں بچوں پر پیلٹ گن کا استعمال کرنا فوری طور پر بند کرے۔ معصوم جانوں کیساتھ ایسا رویہ دوبارہ اختیار کرنے کی کوشش نہ مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی بربریت، سرچ آپریشن کے دوران کشمیری نوجوان شہید

سرینگر:مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت جاری ہے۔ قابض فوج نے سرچ آپریشن کے دوران ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق نوجوان کو سری نگر کے علاقے پارم پورہ میں سرچ آپریشن مزید پڑھیں

دنیا کے مجموعی درجہ حرارت میں معمول سے 1.5 ڈگری اضافہ ہو گیا، اقوام متحدہ رپورٹ

نیویارک:اقوامِ متحدہ کی ماحولیاتی تبدیلیوں پر جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا کا مجموعی درجہ حرارت معمول سے 1.5 ڈگری زیادہ ہو چکا ہے۔ اقوام متحدہ کی طرف سے جاری نئی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

افغان مسئلہ پر عمران خان کو ٹیلیفون کیوں نہ کیا؟ لنزے گراہم کی امریکی صدر پر تنقید

نیو یارک: عہدہ سنبھالنے کے بعد امریکی صدر نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو ٹیلیفون کیوں نہ کیا؟ امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے جوبائیڈن کو تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ ٹوئٹرپرپوسٹ کرتے ہوئے ری پبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

اسرائیلی مظالم جاری، شیلنگ سے 23 فلسطینی زخمی، خاتون صحافی رہا

بیت المقدس:مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز نے دھاوا بول دیا، پولیس کی شیلنگ اور فائرنگ سے مزید23 فلسطینی زخمی ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں پرامن دوڑ کی کوریج کرنے مزید پڑھیں

امریکا کے بعد برطانیہ کا بھی کورونا وبا کی ابتدا سے متعلق تفتیش کا مطالبہ

لندن: امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی کورونا وبا کی ابتدا کے بارے میں مکمل تفتیش کا مطالبہ کر دیا۔ برطانوی وزیر برائے ویکسین نے کہا ہے کہ عالمی وبا کی شروعات سے متعلق عالمی ادارہ صحت کو مکمل تحقیقات مزید پڑھیں