امریکا کی افغانستان میں طویل ترین جنگ ختم، آخری فوجی بھی کابل سے نکل گیا

کابل: امریکا کی افغانستان میں طویل ترین جنگ ختم ہوگئی۔ ڈیڈ لائن سے کچھ دیر قبل آخری فوجی دستہ بھی کابل سے نکل گیا۔ طالبان نے کابل ایئرپورٹ کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا۔ غیر ملکی فوجیوں کے انخلا پر کابل مزید پڑھیں

کابل ائیرپورٹ پر آج صبح راکٹوں سے حملہ، امریکی دفاعی نظام نے ناکام بنا دیا

کابل: کابل ائیرپورٹ پر آج صبح راکٹوں سے حملہ کیا گیا جسے امریکی دفاعی نظام نے ناکام بنا دیا، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ خبر ایجنسی کے مطابق آج صبح کابل شہر پر متعدد راکٹ گرے، راکٹ ایک مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے سیاحتی ویزے کھول دیئے، کورونا ویکسین لازمی قرار

دبئی: متحدہ عرب امارات نے سیاحتی ویزے کھول دیئے، ڈبلیو ایچ او کی تصدیق شدہ کورونا ویکسین لگوانے والے افراد ہی کو سیاحتی ویزے مل سکیں گے۔ متحدہ عرب امارات حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سیاح عالمی مزید پڑھیں

کابل میں اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں مزید خود کش حملے ہوسکتے ہیں، جوبائیڈن

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ کابل میں زمینی صورتحال انتہائی خطرناک ہے، اگلے 24 سے 36 گھنٹوں میں مزید خود کش حملے ہوسکتے ہیں، افغانستان میں امریکی سفارت خانے نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے مزید پڑھیں

پنج شیر وادی: فریقین کا مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق

کابل: پنج شیر وادی کے مسئلے پر شمالی اتحاد اور طالبان کے درمیان مذاکرات پر بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ فریقین نے ایک دوسرے پر حملے نہ کرنے اور مسئلے کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کرلیا۔ افغانستان کے مزید پڑھیں

امریکا طبی ماہرین کو کورونا کے ماخذ سے متعلق تحقیق کیلئے مدعو کرے: چین

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ امریکا فوری طور پر عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کو اپنے ملک میں کووڈ-19 کے ماخذ سے متعلق تحقیق کے لیے مدعو کرے۔چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین میڈیا بریفنگ میں کہا مزید پڑھیں

بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ محفوظ رہا

جے پور: بھارتی ریاست راجھستان میں بھارتی فضائیہ کا جنگی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ مگ 21 طیارہ ٹریننگ مشن پر تھا۔ حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔طیارے کو فضائیہ اکیڈمی کے قریب حادثہ پیش آیا، بھارتی فضائیہ نے مزید پڑھیں

اشرف غنی کیخلاف امریکی ایوان کی نگران کمیٹی کا تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن: اشرف غنی کیلئے نئی مشکلات کا آغاز ہو گیا، امریکی ایوان کی نگران کمیٹی نے اشرف غنی کیخلاف تحقیقات کا مطالبہ کر دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان کی نگران کمیٹی نے بائیڈن انتظامیہ پر زور دیا ہے مزید پڑھیں

افغانستان میں گھر بار چھوڑنے والوں میں آدھے سے زیادہ بچے ہیں، اقوام متحدہ

نیویارک: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ گھر بار چھوڑنے والے افغانوں میں آدھے سے زیادہ بچے ہیں۔اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ رواں برس جن افغان شہریوں کو نقل مکانی پر مجبور ہونا پڑا ان میں سے 60 فیصد مزید پڑھیں