اسرائیل سے تعلقات معمول پر آنا خطے میں خوشحالی کیلئے مددگار ثابت ہوگا:سعودی عرب

نیو یارک: سعودی وزیر خارجہ نے اسرائیل سے معاہدے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی ملک سے تعلقات معمول پر آنا خطے میں امن اور خوشحالی کے لیے انتہائی مددگار ثابت ہوگا۔ واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات اور مزید پڑھیں

واشنگٹن: کیپیٹل ہل کی عمارت کے باہر پولیس اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی گئی، دو ہلاک

واشنگٹن: واشنگٹن میں کیپیٹل ہلز کے قریب گاڑی سکیورٹی اہلکاروں پر چڑھ دوڑی، جس کے باعث ایک اہلکار ہلاک ہو گیا جبکہ سکیورٹی اہلکاروں نے ڈرائیور کو مارا ڈالا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیپٹل پولیس کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ کی برطانیہ کا پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنیکی مخالفت

لندن: برطانوی رکن پارلیمنٹ ناز شاہ نے برطانیہ میں کورونا کے حوالے سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کی مخالفت کر دی۔ انھوں نے اس سلسلے میں برطانوی فارن سیکرٹری کو خط بھی لکھا ہے۔ پاکستان کو ریڈ مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم سے 4 سال غیر ازدواجی تعلق رہا: امریکی خاتون

لندن: امریکی خاتون تاجر جینیفر آرکیوری نے دعویٰ کیا ہے کہ 2012 سے 2016 کے درمیان ان کے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کے ساتھ غیر ازدواجی تعلقات تھے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جینیفر نے اس بات کا انکشاف برطانوی اخبار مزید پڑھیں

مودی کیخلاف بنگلا دیش میں احتجاج جاری، ہلاک شہریوں کی تعداد 11 ہوگئی

ڈھاکہ: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے لوٹ جانے کے بعد بھی بنگلا دیش میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ عوام نے ملک گیر ہڑتال کی، سرکاری دفاتر میں توڑ پھوڑ بھی کی گئی۔ پولیس تشدد کے باعث تین روز مزید پڑھیں

رمضان المبارک: مسجد الحرام میں عبادت کیلئے نئے کورونا ایس او پیز کا اعلان

مکہ معظمہ: رمضان المبارک کے دوران مسجد الحرام میں عبادت کو محفوظ بنانے کے لئے نئے کورونا ایس او پیز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ حرمین الشریفین انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نئے کورونا ضابطوں کے تحت حرم مزید پڑھیں

سرینگر: کشمیری نوجوانوں نے میوزک کنسرٹ میں آزادی کشمیر کے نعرے لگا دیئے

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کو خفت کا سامنا، سرینگر میں موسیقی کی محفل منعقد کرکے حالات پرامن ظاہر کرنے کی کوشش ناکام ہوگئی۔ کشمیری نوجوانوں نے سٹیج پر چڑھ کر انڈیا کے خلاف نعرہ بازی کی۔ تفصیل کے مطابق مزید پڑھیں

انگلینڈ میں متنازعہ بل کیخلاف احتجاج تشدد میں تبدیل، متعدد افراد زیر حراست

واشنگٹن: انگلینڈ میں متنازعہ بل کیخلاف احتجاج تشدد میں تبدیل ہوگیا۔ پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں، متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔پولیس کے مطابق برسٹل میں مظاہرین نے اہلکاروں پر شیشے کی بوتلیں اور انڈے پھینکے، چہروں پر مزید پڑھیں