بھارت میں کورونا نے تباہی مچا دی، ایک روز میں 3 لاکھ کے قریب افراد متاثر، 2020 ہلاک

نئی دہلی: بھارت میں کورونا نے تباہی مچا رکھی ہے۔ ایک روز میں پہلی بار تین لاکھ کے قریب افراد وائرس سے متاثر ہوئے۔ مزید 2020 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ بھارت میں ایک روز میں مزید 2 لاکھ 95 مزید پڑھیں

پاکستان اتفاق رائے سےافغان امن عمل کی کامیابی کا متمنی ہے: آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان تمام فریقین کے اتفاق رائے سے افغان امن عمل کی کامیابی کا متمنی ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مزید پڑھیں

امریکا نے ایک بار پھر پاک بھارت مذاکرات کی خواہش کا اظہار کر دیا

واشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر پاک بھارت مذاکرات کی خواہش کا اظہار کر دیا، امریکی دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک اپنے مسائل براہ راست مذاکرات سے حل کریں۔ امریکی دفترخارجہ کے ترجمان نیڈ مزید پڑھیں

بھارتی کسانوں کی تحریک ملک گیر بن گئی، بی جے پی کے وزیروں کی شامت، جگہ جگہ گھیراو

نئی دہلی: بھارتی کسانوں کی تحریک ملک گیر بن گئی ، جگہ جگہ بی جے پی کے وزیروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ہریانہ اور پنجاب میں کاشتکاروں نے بڑے بڑے جلسے منعقد کئے۔ بھارتی کسانوں کے مزید پڑھیں

ایران کیساتھ جوہری مذاکرات بحال ہو چکے، امریکا غیر قانونی پابندیاں ہٹائے، چین

بیجنگ: چین نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات بحال ہو چکے ہیں، امریکا ایران پر لگائی گئی غیر قانونی پابندیاں ہٹا دے۔ چینی سفیر نے ویانا میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا کو فوری طور مزید پڑھیں

نیا قانون منظور ، پیوٹن کے 2036ء تک صدر رہنے کی راہ ہموار

ماسکو: دو دہائیوں سے ایوان اقتدار میں رہنے والے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے اقتدار کو طول دینے کا نیا قانون منظور کرلیا ہے۔ نئے قانون کی منظوری کے بعد روسی صدر لادیمیر پیوٹن مزید دو بار صدارتی انتخابات مزید پڑھیں

کورونا ویکسین لگوانے والوں کو عمرہ کی ادائیگی کی اجازت دینے کا فیصلہ

ریاض: سعودی عرب نے رمضان المبارک کے دوران عمرہ کرنے والوں کے لیے قواعد و ضوابط جاری کردیے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ سے جاری بیان کے مطابق صرف ان لوگوں کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کی اجازت ہوگی مزید پڑھیں

بھارتی کسانوں کے احتجاج کا ایک سو اکتیس واں روز، مظاہرین کا ڈٹے رہنے کا عزم

نئی دلی: بھارتی کسانوں کے احتجاج کو ایک سواکتیس واں روز ہوگیا، مودی سرکار کے اوچھے ہتھکنڈے بھی جاری ہیں، کالے قوانین کے خلاف کاشتکاروں نے جیل بھرو تحریک کا بھی آغاز کر دیا۔ بھارتی کسانوں کا احتجاج مسلسل جاری مزید پڑھیں

بھارت مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے ساتھ بات کرنے سے نہ کترائے: اے ایس دولت

نئی دہلی: بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ اے ایس دولت نے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) کی مودی سرکار مسئلہ کشمیر پر پاکستان سے بات چیت کرے۔ بھارتی خفیہ ایجنسی کے سابق مزید پڑھیں

بھارت میں جو حالات ہیں اس پر امریکا نے خاموشی کیوں اختیار کر رکھی ہے: راہول گاندھی

نئی دہلی: (ویب ڈیسک) بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس پارٹی کے رہنما نے کہا ہے کہ بھارت میں اس وقت جو کچھ بھی ہو رہا ہے، اس پر آخر امریکا نے خاموشی کیوں اختیار کر رکھی ہے۔ راہول گاندھی نے مزید پڑھیں