بیلجئم میں لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج، جھڑپوں میں متعدد شہری زخمی، کئی گرفتار

برسلز: بیلجئم میں لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج کے دوران پولیس نے مظاہرین پر ہلہ بول دیا، جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی جبکہ کئی افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ دارالحکومت برسلز میں سیکڑوں افراد نے لاک ڈاؤن کے قواعد مزید پڑھیں

کورونا سے بھارت میں تباہی جاری، ایک روز میں 3 لاکھ 70 ہزار سے زائد افراد متاثر

نئی دہلی: کورونا سے بھارت میں تباہی جاری ہے، ایک روز میں 3 لاکھ 70 ہزار سے زائد افراد وائرس سے متاثر ہوئے۔ مزید تین ہزار 422 ہلاکتیں ہوئیں۔ مرنے والوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 19 ہزار تک پہنچ مزید پڑھیں

کورونا کی صورتحال: امریکا کی اپنے شہریوں کو فوری بھارت چھوڑنے کی ہدایت

واشنگٹن: بھارت میں کورونا سے پیدا ہونے والی خوفناک صورت حال کی وجہ سے امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری بھارت چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی طرف سے جاری لیول 4 ٹریول ایڈوائزی میں کہا گیا مزید پڑھیں

بغداد: ہسپتال میں آتشزدگی سے 27 کورونا مریض جاں بحق، 46 زخمی

بغداد: عراقی دارالحکومت بغداد میں واقع ہسپتال میں آتشزدگی کے باعث کورونا کے 27 مریض جاں بحق، 46 زخمی ہوگئے۔واقعہ بغداد کے ابن خطیب ہسپتال میں پیش آیا جو کورونا مریضوں سے بھرا ہوا تھا، حکام کےمطابق آگ انتہائی نگہداشت مزید پڑھیں

جرمنی میں شہری رات کا کرفیو توڑ کر سڑکوں پر آگئے، لاک ڈاون کے خلاف مظاہرہ

فرینکفرٹ: جرمنی میں رات کا کرفیو توڑ کر لوگ سڑکوں پر آ گئے، وبا کے باعث لگائی گئی سخت پابندیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔جرمن شہر فرینکفرٹ میں سیکڑوں افراد نے حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔ لوگوں کا کہنا تھا وہ مزید پڑھیں

لندن میں بھی لاک ڈاؤن کیخلاف شہری سڑکوں پر، مظاہرے میں ہزاروں افراد کی شرکت

لندن: لندن میں بھی لوگ لاک ڈاؤن کے خلاف سڑکوں پر آ گئے، سینٹرل لندن میں ہونے والے مارچ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔برطانوی دارالحکومت لندن میں آزادی کے لیے متحد کے نام سے ہونے والے مظاہرے میں لوگوں مزید پڑھیں

بھارت میں کورونا نے قیامت ڈھا دی، دوسرے روز بھی 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ

نئی دہلی: بھارت میں کورونا وائرس نے تباہی مچا رکھی ہے، مسلسل دوسرے روز 3 لاکھ سے زائد مریض سامنے آئے، دلی کے 6 ہسپتالوں میں آکسیجن بالکل ختم ہو چکی ہے، کئی مریض ہلاک ہو گئے۔ بھارت کورونا کا مزید پڑھیں

امریکی سیاہ فام شہری کے قتل کے الزام میں سابق پولیس اہلکار ڈیرک شاوین مجرم قرار

واشنگٹن: امریکی سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ کو قتل کرنے کے الزام میں سابق پولیس اہلکار ڈیرک شاوین کو قتل کا مجرم قرار دے دیا گیا۔ فیصلہ سنانے کے بعد اسے عدالت سے ہی گرفتار کر لیا گیا۔ امریکی صدر مزید پڑھیں