امریکا میں فائر بریگیڈ ٹرک عمارت سے ٹکرا گیا، خاتون سمیت 5 افراد زخمی

واشنگٹن: امریکا میں فائر بریگیڈ کا ٹرک عمارت سے جا ٹکرایا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو ہسپتال پہنچا دیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق شمالی فلاڈلفیا میں آگ بجھانے والا ٹرک کار مزید پڑھیں

اسرائیل کے معروف اخبار نے شہید فلسطینی بچوں کی تصاویر پہلے صفحے پر شائع کر دیں

مقبوضہ بیت المقدس: اسرائیل کے معروف اخبار نے اپنے پہلے صفحے کوغزہ پر صیہونی فورسز کے حملوں میں شہید فلسطینی بچوں کے لئے مخصوص کیا اور سرخی لکھی کہ جنگ کا بدل یہ ہے۔ اسرائیل کے معروف اور پرانے اخبار مزید پڑھیں

پاسپورٹ سے ‘اسرائیل’ ہٹانے کا مطلب خارجہ پالیسی کی تبدیلی نہیں: بنگلہ دیش

ڈھاکا: بنگلہ دیش نے واضح کیا ہے کہ الیکٹرانک پاسپورٹ میں سے ‘اسرائیل کے سوا’ کے الفاظ ہٹانے کا مطلب خارجہ پالیسی کی تبدیلی نہیں ہے۔ بنگلہ دیشی وزارت خارجہ نے 23 مئی کو فیس بک پوسٹ کے ذریعے حال مزید پڑھیں

سعودی حکومت کی جانب سے اقاموں اور ویزوں کی توسیع مفت کرنے کا اعلان

ریاض: سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے غیر ملکیوں کے اقاموں اور وزٹ ویزوں میں مفت توسیع کرنے کی ہدایت کر دی۔ سعودی میڈیا کے مطابق ایگزٹ اور ری انٹری ویزوں کی بھی فیس کے بغیر توسیع کرنے مزید پڑھیں

بھارتی فوجی نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقے سرینگر میں بھارتی فوج کے اہلکار نے ائیر فورس اسٹیشن مزید پڑھیں

امریکی صدر نے غزہ پر حملوں کے معاملے پر اسرائیل کی حمایت کر دی

واشنگٹن: غزہ پر حملوں کے معاملے پر امریکی صدر جوبائیڈن اسرائیل کے حامی نکلے، صدر بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم کے ساتھ ٹیلی فونک رابطے میں کہا کہ راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیل کو دفاع کا حق حاصل ہے۔ دنیا مزید پڑھیں

بھارت میں سمندری طوفان کی تباہ کاریاں، 14 افراد ہلاک، 18 زخمی

نئی دہلی: بھارت میں سمندری طوفان ٹاؤٹے کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ 14 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہو گئے، 2 لاکھ سے زائد گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہو گئے۔ سمندری طوفان ٹاؤٹے بھارتی ریاست گجرات کے ساحلوں سے مزید پڑھیں

مسئلہ فلسطین: پاکستان اور ترکی کا یو این اجلاس بلانے کیلئے تحریک پیش کرنے کا فیصلہ

ملتان: وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم کشمیر اور فلسطین کے مسئلہ پرمتحد ہے۔ فلسطین کے معاملے پر مسلم امہ میں اتفاق رائے کے بعد پاکستان اور ترکی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی مزید پڑھیں

ژوب: افغان سرحد سے دہشتگردوں کا حملہ، 4 ایف سی اہلکار شہید، 6 زخمی

ژوب: پاک افغان بارڈر پر باڑ تنصیب میں مصروف ایف سی کے اہلکاروں پر سرحد پار سے دہشتگردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے حوالدار سمیت 4 جوان شہید جب کہ 6زخمی ہوگئے۔ مسلح افواج کے مزید پڑھیں