خواتین کیساتھ دست درازی کرنیوالوں کیلئے کوئی معافی نہیں: عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ خواتین کیساتھ دست درازی کرنیوالوں کیلئےکوئی معافی نہیں، خواتین کوتحفظ دینےکیلئےہرممکن اقدامات کریں گے۔ وزیراعلیًٰ پنجاب نے کہا کہ پنجاب میں خواتین کیساتھ دست درازی کیسز کی رپورٹ مانگ لی، مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کا دنیا پر طالبان حکومت کو تسلیم کرنے میں جلدی نہ کرنے پر زور

لندن: برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے دنیا پر افغانستان میں بننے والی نئی حکومت کو تسلیم کرنے میں جلدی نہ کرنے پر زور دیا ہے جبکہ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ انسانی زندگیاں اہم ہیں، تمام فریق مزید پڑھیں

کابل ائیر پورٹ پر امریکی فورسز کی فائرنگ، 5 افراد ہلاک، روسی میڈیا

کابل: کابل ائیرپورٹ پر امریکی فوج کی فائرنگ سے 5 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ روسی میڈیا کے مطابق کابل ائیرپورٹ اس وقت امریکی فوج کے کنٹرول میں ہے۔ معاملے پر امریکی اہلکار نے موقف اپنایا ہے کہ مزید پڑھیں

ہیٹی میں زلزلے سے اموات کی تعداد 304 ہوگئی، آفٹرشاکس کا سلسلہ جاری

پورٹ اوپرنس: ہیٹی میں 7.2 درجے شدت کے زلزلے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 304 تک ہو گئی جبکہ 1800 سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ہیٹی کے سول پروٹیکشن کے ڈائریکٹر جیری چاندلر نے بتایا کہ جنوبی مزید پڑھیں

کسی سے انتقام لینے کا ارادہ نہیں: ترجمان طالبان

کابل : ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ کسی سے انتقام لینے کا ارادہ نہیں، اقتدار پرامن طریقے سے منتقل کیا جائے گا، سب کودعوت دیتے ہیں، آئیں مل کر افغانستان کی خدمت کریں۔ترجمان طالبان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

سوئٹزر لینڈ، ڈنمارک اور ناروے کا کابل میں اپنے سفاتخانے بند کرنیکا اعلان

کابل: افغانستان میں سیکیورٹی کی صورتحال گھمبیر ہوگئی۔ سوئٹزر لینڈ، ڈنمارک اور ناروے نے کابل میں اپنے سفاتخانے بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ جرمنی اور فرانس نے سفارتی عملہ میں خاطر خواہ کمی کر دی۔نیٹو کے اہم اجلاس میں مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے 20 ویں صوبائی دارالحکومت پر بھی کنٹرول حاصل کرلیا

کابل: افغانستان میں افغان طالبان نے 20 صوبائی دارالحکومتوں پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔افغان میڈیا کے مطابق 70 فیصد افغانستان پر طالبان قابض ہوگئے، افغان صدر اشرف غنی کا آبائی صوبہ لوگر کا دارالحکومت پل علم بھی طالبان کے قبضے مزید پڑھیں