برٹش ایئرویز نے حجاب آپشن کے ساتھ نیا یونیفارم متعارف کرا دیا

لندن : برطانیہ کی قومی فضائی کمپنی برٹش ایئرویز(بی اے) نے 20سال بعد اپنا نیا یونیفارم ملازمین میں تقسیم کرنا شروع کر دیا ہے۔ برطانوی فضائی کمپنی کے یونیفارم میں 20 سال میں پہلی بار یہ بڑی تبدیلی کی گئی مزید پڑھیں

سری نگر میں جی 20 اجلاس کا آج سے آغاز، کنٹرول لائن کے دونوں جانب مکمل ہڑتال

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے شہر سری نگر میں آج سے جی 20 ورکنگ گروپ کا تین روزہ اجلاس شروع ہو رہا ہے ، کنٹرول لائن کے دونوں جانب مکمل ہڑتال ہوگی۔ مودی سرکار کی ہٹ دھرمی برقرار ہے اور مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی جارحیت جاری، نابلس میں 3 فلسطینی شہید

یروشلم : مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی فوج کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، نابلس میں قابض فوج نے فائرنگ کرکے تین فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں بلاتہ پناہ گزین کیمپ پر مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری اور میگھن کا خوفناک کار تعاقب، خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئے

نیویارک : نیویارک شہر میں برطانوی شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کی کار کا فوٹوگرافرز کی جانب سے مسلسل تعاقب کیا گیا ، اس دوران وہ خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئے ۔ برطانوی شہزادے ہیری، مزید پڑھیں

آئس لینڈ سربراہی اجلاس: یورپی رہنماؤں کا روس کو یوکرین جنگ کیلئے جوابدہ بنانے کا عزم

کیف: یورپی رہنماؤں نے آئس لینڈ سربراہی اجلاس میں روس کے یوکرین پر حملے کے باعث ہونے والے نقصانات پر گفتگو کی اور روس کو جنگ کیلئے جوابدہ بنانے کے عزم کا اظہار کیا۔ اجلاس میں جرمن چانسلر، فرانسیسی صدر مزید پڑھیں

مولوی عبدالکبیر افغانستان کے نئے وزیراعظم مقرر

کابل: تحریک طالبان کے سپریم لیڈر ملاہیبت اللہ اخوند زادہ نے مولوی عبدالکبیر کو افغانستان کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق تحریک طالبان کے رہ نما ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے ایک باضابطہ فیصلہ جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کل ہوں گے

انقرہ : ترکیہ میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کل ہونے جارہے ہیں جس میں 6 کروڑ 40لاکھ ووٹرزحق رائے دہی استعمال کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق ترک ووٹر 14 مئی کو پانچ سال کیلئے صدارتی اور پارلیمانی انتخابات میں ملک مزید پڑھیں

غزہ میں پانچویں روز بھی اسرائیل کی بمباری جاری ، درجنوں جاں بحق

یروشلم : اسرائیل اور فلسطینی جنگجوؤں کے مابین جنگ بندی تک پہنچنے کے لیے مصری ثالثی میں مذاکرات ناکام ہوگئے ، غزہ کی پٹی پر دونوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلے میں اب تک درجنوں افراد جاں بحق ہوچکے مزید پڑھیں