ترکیہ : نومنتخب صدررجب طیب اردگان آج عہدے کا حلف اٹھائیں گے

انقرہ : ترکیہ کے نومنتخب صدر رجب طیب اردگان آج دارالحکومت انقرہ میں عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نومنتخب صدر کی حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعظم شہباز شریف سمیت 78ملکوں کے سربراہان شریک مزید پڑھیں

کشمیر کے معاملے پر مذاکرات کی ضرورت ہے: راہول گاندھی

واشنگٹن : بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے کہا ہے کہ کشمیر کے معاملے پر وسیع پیمانے پر مذاکرات ہونے کی ضرورت ہے۔ بھارت کے اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نے واشنگٹن کے نیشنل پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کی سوڈان میں امدادکی لوٹ مار اور شہریوں کو نشانہ بنانے کی مذمت

نیویارک اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے سوڈان میں انسانی امداد کی لوٹ مار اور عام شہریوں اور شہری انفراسٹرکچر پر حملوں کی مذمت کی ہے۔ اقوام متحدہ میں برطانیہ کے مشن کی طرف سے پیش کردہ ایک بیان میں مزید پڑھیں

دو لاکھ عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں: سعودی وزارت حج وعمرہ

ریاض : سعودی وزارت حج وعمرہ نے کہا ہے کہ دنیا بھر سے دو لاکھ سے زائد عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔ سعودی خبررساں ادارے نے سعودی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے جاری کردہ اعداوشمار کے حوالے مزید پڑھیں

ترکیہ: صدر اردوان کی جیت کے بعد حامیوں کا جشن، ہزاروں سڑکوں پر نکل آئے

ترکیہ:صدارتی انتخاب میں رجب طیب اردوان کی تیسری مرتبہ کامیابی حاصل کرنے کے بعد ملک بھر میں ان کے حامی سڑکوں پر نکل آئے، ہزاروں افراد استنبول میں ان کے گھر کے باہر جمع ہو گئے جہاں انہوں نے مختصر مزید پڑھیں

کوئی ہارا نہیں استنبول جیتا، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے: رجب طیب اردوان

استنبول: ترک صدر رجب طیب اردوان نےکہا ہے کہ آج کوئی ہارا نہیں استنبول جیتا، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے۔ ترکیہ کے صدارتی انتخاب کے حتمی مرحلے میں کامیابی کے بعد صدارتی محل سے عوام کے بڑے مجمعے سے مزید پڑھیں

بھارت: ریاست منی پور میں نسلی فسادات، فورسز سے لڑائی میں 40 باغی ہلاک

منی پور: بھارتی ریاست منی پور میں جاری نسلی فسادات کے دوران فورسز سے جھڑپ میں درجنوں باغی ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق بھارت کی شمالی مشرقی ریاست منی پورمیں گزشتہ ہفتوں سے دو گروپوں کے درمیان نسلی فسادات مزید پڑھیں