نیب کا چودھری پرویز الہٰی کو عدالت پیش نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کو لاہور ہائی کورٹ میں پیش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نیب کی جانب سے لاہور ہائیکورٹ کے سنگل بنچ کے خلاف نظرثانی اپیل مزید پڑھیں

بجلی بلوں کیخلاف ملک گیر احتجاج، جگہ جگہ مظاہرے اور شٹر ڈاؤن ہڑتال

لاہور: ملک کے مختلف شہروں میں بجلی بلوں کے خلاف آج بھی احتجاج کیا جارہا ہے، مظفرآباد میں آج پہیہ جام، پشاور میں بھی شٹرڈاؤن ہڑتال ہے، باغ آزاد کشمیر میں ٹیلرز سلائی مشینیں لے کر سڑکوں پر نکل کر مزید پڑھیں

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ کا حکم

اٹک: سائفر کیس میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ کا حکم دے دیا، سابق وزیراعظم 13 ستمبر تک جوڈیشل ریمانڈ پر ہوں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف سائفر کیس کی مزید پڑھیں

ڈالر مزید مہنگا، انٹربینک میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا

کراچی: روپے کی مسلسل بے قدری کا سلسلہ تھم نہ سکا، انٹربینک میں امریکی ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچا۔انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 95 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، انٹربینک میں ڈالر مزید پڑھیں

ایمان مزاری کو گرفتار کرکے اسلام آباد سے باہر نہ لے جانے کا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے ایڈووکیٹ ایمان مزاری کو گرفتار کر کے اسلام آباد سے باہر نہ لے جانے کا حکم دے دیا۔ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی اپنے خلاف درج مقدمات کی تفصیل فراہمی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں

بجلی بلوں میں ریلیف کیلئے آئی ایم ایف سے رابطہ، پاکستان سے تحریری پلان طلب

اسلام آباد: نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو بجلی کے بھاری بلوں میں کمی کی تجاویز پیش کر دیں۔ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کا دوبارہ گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت سے رجوع

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی نے کسی بھی کیس میں گرفتاری سے روکنے کے لیے درخواست دائر کردی۔ توشہ خانہ کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلے سے قبل اہم پیش رفت سامنے آئی مزید پڑھیں

نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس، صارفین کو بلوں میں ریلیف کے حوالے سے تجاویز پر غور

اسلام آباد: نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہوگیا۔ اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال، بجلی کے بلوں پر عوامی احتجاج اور پاور ڈویژن کے فارمولے پر غور کیا جا رہا مزید پڑھیں

بغاوت کیس، ایمان مزاری 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت نے بغاوت کیس میں ایمان مزاری کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ ایمان مزاری کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں درج مقدمے کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابو مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم کی سربراہی میں بجلی کے زائد بلوں سے متعلق اجلاس آج پھر ہوگا

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت بجلی کے زائد بلوں سے متعلق اجلاس آج پھر ہوگا۔ گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کیلئے مزید پڑھیں