ٹھٹھہ: نگران وزیر داخلہ سندھ حارث رؤف نے کہا ہے کہ ہم صاف اور شفاف الیکشن کروائیں گے، ہمارے اوپر کسی قسم کا دباؤ نہیں ہے۔ ٹھٹھہ میں مکلی بائی پاس پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر داخلہ مزید پڑھیں

ٹھٹھہ: نگران وزیر داخلہ سندھ حارث رؤف نے کہا ہے کہ ہم صاف اور شفاف الیکشن کروائیں گے، ہمارے اوپر کسی قسم کا دباؤ نہیں ہے۔ ٹھٹھہ میں مکلی بائی پاس پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیر داخلہ مزید پڑھیں
لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چودھری پرویز الہٰی کو گرفتار کرنے پر ان کی اہلیہ نے لاہور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں نگران حکومت مزید پڑھیں
بہاولنگر، بہاولپور: دریائے ستلج میں سیلاب سے تباہی نہ رکی، مزید درجنوں دیہات پانی کی نذر ہو گئے جبکہ متاثرین امداد کے منتظر کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ دریائے ستلج میں بھوکاں پتن کے مقام پر درمیانے مزید پڑھیں
ٹوکیو: چین کے ساتھ تعلقات خراب ہونے کے بعد جاپان کی وزارت دفاع نے مالی سال 2024 کیلئے 7.7 ٹریلین ین کے ریکارڈ اخراجات کی درخواست کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی وزارت دفاع کا کہنا مزید پڑھیں
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پریس کانفرنس نہیں کروں گا ایسے ہی چار ماہ جیل میں نہیں رہا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا کہنا مزید پڑھیں
اسلام آباد: نگران حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل پر لیوی کی شرح میں اضافہ کر دیا۔ نگران حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر عمل کرتے مزید پڑھیں
اسلام آباد: نیب ترامیم سے رواں سال مستفید افراد کی رپورٹ سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کرا دی گئی۔ نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے دوران 7 مزید پڑھیں
اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی تھانہ کھنہ میں درج مقدمات میں عبوری ضمانت خارج کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے محفوظ فیصلہ مزید پڑھیں
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی رہائی کا حکم دے دیا، عدالت نے مرکزی صدر پی ٹی آئی کو کسی بھی مقدمہ میں گرفتار کرنے سے بھی روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج سمیں شدید مندی کا رجحان جاری ہے۔ آج کاروبار کے آغاز سے ہی سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھی گئی، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 1747 پوائنٹس کی کمی کے بعد 100 انڈیکس 44 ہزار مزید پڑھیں