یو اے ای کا باصلاحیت غیر ملکی شہریوں کو شہریت دینے کا اعلان

دبئی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے غیرملکی تاجروں، طبی ماہرین، سائنسدانوں، مصنفین اور باصلاحیت ہنر مند افراد کو شہریت دینے کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے کہ متحدہ عرب امارات میں ہونے والی قانون میں اس ترمیم میں غیرملکی مزید پڑھیں

کورونا ویکسین لانے کیلئے پاک فضائیہ کا طیارہ کل چین جائیگا

اسلام آباد: کورونا ویکسین کی پاکستان منتقلی کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، ویکسین پاکستان لانے کے لیے پی آئی اے کی جگہ ایئر فورس کی خدمات حاصل کر لی گئیں۔ چین نے پاکستان کو 5 لاکھ ویکسین مفت مزید پڑھیں

براڈ شیٹ سکینڈل کی تحقیقات جسٹس (ر) عظمت کریں گے، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: براڈشیٹ سکینڈل کی تحقیقات کیلئے ایک رکنی کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جسٹس ریٹائرڈ عظمت سعید کو افسران اور ماہرین پر مشتمل کمیٹیاں بنانے کا اختیار ہوگا، کمیشن تقرری اور معاہدوں کی چھان بین کرے گا۔ مزید پڑھیں

امریکی وزیرخارجہ کو بتادیا بھارت افغان امن عمل کو سبوتاژ کررہاہے: شاہ محمود

ملتان:وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ڈینیل پرل کیس میں امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کو بتایا کہ سندھ کی حکومت نے وفاق سے مشاورت کے بعد فوری طور پر نظرثانی درخواست دائر کی ہے اور مزید پڑھیں

سینیٹ، ضمنی الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا: فضل الرحمان

پشاور: پاکستان ڈیمو کریٹک موومٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ استعفوں کے حوالے سے آئینی ماہرین نے بھی رائے دی، حکمت عملی تبدیل کرکے سینیٹ،ضمنی الیکشن میں مزید پڑھیں

اپوزیشن کا سینیٹ انتخابات اوپن کرانے کیلئے آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت مخالف اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے سے متعلق حکومت کی آئینی ترمیم کی بھرپور مخالفت کا فیصلہ کر لیا۔ پیپلز پارٹی، ن لیگ، جے یو آئی نے آئینی ترمیم مزید پڑھیں

جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ کا امریکا چین تعلقات بحالی کی امید کا اظہار

نیویارک: جنرل سیکرٹری اقوام متحدہ انتونیو گترس نے جوبائیڈن انتظامیہ آنے کے بعد امریکا چین تعلقات بحالی کی امید کا اظہار کردیا۔انتونیو گترس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کے دور میں امریکا چین اختلاف شدت اختیار مزید پڑھیں

کورونا سے مزید 46 افراد جاں بحق، وائرس سے 1644 نئے مریض متاثر

اسلام آباد: کورونا وائرس سے 46 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 560 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 41 ہزار 31 ہوگئی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک اضافے کا امکان، سمری ارسال

اسلام آباد: یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی گئی۔ذرائع کے مطابق اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں