ایشیا کپ کا بڑا ٹاکرا : بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پالے کیلے: ایشیا کپ ون ڈے کے سب سے بڑے مقابلے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پالے کیلے سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے مزید پڑھیں

اٹلی: ٹرین نے پٹریوں پر کام کرنے والے 7 مزدوروں کو کچل دیا، 5 ہلاک، 2 زخمی

روم: اٹلی میں تیز رفتار ٹرین نے پٹریوں پر کام کرنے والے 5 مزدوروں کو کچل کر ہلاک کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق واقعہ اٹلی کے شمالی شہر ٹیورن کے علاقے میں رات گئے پیش آیا، مزید پڑھیں

چین سے کشیدگی بڑھنے پر جاپان کا دفاعی بجٹ ریکارڈ 7.7 ٹریلین ین کرنے کی تیاری

ٹوکیو: چین کے ساتھ تعلقات خراب ہونے کے بعد جاپان کی وزارت دفاع نے مالی سال 2024 کیلئے 7.7 ٹریلین ین کے ریکارڈ اخراجات کی درخواست کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی وزارت دفاع کا کہنا مزید پڑھیں

پریس کانفرنس نہیں کروں گا، ایسے ہی 4 ماہ اندر نہیں گزارے: پرویز الہٰی

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ پریس کانفرنس نہیں کروں گا ایسے ہی چار ماہ جیل میں نہیں رہا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کا کہنا مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کی زندگی اہم، حاضری سے استثنیٰ دیا گیا: خصوصی عدالت

اسلام آباد: سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین کا جسمانی ریمانڈ منظور نہ کرنے کے حوالے سے عدالتی حکم نامہ جاری کر دیا۔ عدالتی حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ خصوصی عدالت میں مزید پڑھیں

نگران حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر پٹرول اور ڈیزل پر لیوی بڑھا دی

اسلام آباد: نگران حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے پٹرول اور ڈیزل پر لیوی کی شرح میں اضافہ کر دیا۔ نگران حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر عمل کرتے مزید پڑھیں

نیب ترامیم سے رواں سال مستفید افراد کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد: نیب ترامیم سے رواں سال مستفید افراد کی رپورٹ سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کرا دی گئی۔ نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے دوران 7 مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کی تھانہ کھنہ میں درج مقدمات میں عبوری ضمانت خارج

اسلام آباد: انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی تھانہ کھنہ میں درج مقدمات میں عبوری ضمانت خارج کر دی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے محفوظ فیصلہ مزید پڑھیں

کاروباری شخصیات کیخلاف نیب قانون کا غلط استعمال کیا گیا: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال نے کہا ہے کہ کاروباری شخصیات کیخلاف نیب قانون کا غلط استعمال کیا گیا۔نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ نے چودھری پرویز الہٰی کی رہائی کا حکم دے دیا

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی رہائی کا حکم دے دیا، عدالت نے مرکزی صدر پی ٹی آئی کو کسی بھی مقدمہ میں گرفتار کرنے سے بھی روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں